اس کھلکھلاتی اور زندگی سے بھرپور لڑکی کی موت بہت سے سوال اٹھاتی ہے
والدین کی گئی کم عمری میں شادی والدین کی تربیت شوہر کا سلوک ہمارے معاشرے کا مجموعی طور پر رجحان، جوکہ بڑے گھر، شہرت، اعلی قیمتی لباس، بے پردگی کو بہترین زندگی سے تعبیر کرتا دکھائی دیتا ہے۔ اسلامی تعلیمات سے دوری ہمارے معاشرے میں پیسے کی دوڑ، تعلیم کا مقصد تربیت کے بجائے پیسے کا حصول ہمارا مجموعی رویہ جوکہ کسی کی اصلاح کے بجائے انگلی اٹھانے، مضحکہ خیزی کرنے اور تنقید پر مرکوز رہتا ہے بےلگام میڈیا، الیکٹرانک میڈیا کا غافل رویہ بےلگام سوشل میڈیا
ہم سب اسکی موت کے ذمہ دار ہیں۔ کل تک زندگی سے بھرپور تھی اور اب وہ منوں مٹی تلے جا چکی ہے۔
قندیل بلوچ کی موت
ReplyDeleteاس کھلکھلاتی اور زندگی سے بھرپور لڑکی کی موت بہت سے سوال اٹھاتی ہے
والدین کی گئی کم عمری میں شادی
والدین کی تربیت
شوہر کا سلوک
ہمارے معاشرے کا مجموعی طور پر رجحان، جوکہ بڑے گھر، شہرت، اعلی قیمتی لباس، بے پردگی کو بہترین زندگی سے تعبیر کرتا دکھائی دیتا ہے۔
اسلامی تعلیمات سے دوری
ہمارے معاشرے میں پیسے کی دوڑ، تعلیم کا مقصد تربیت کے بجائے پیسے کا حصول
ہمارا مجموعی رویہ جوکہ کسی کی اصلاح کے بجائے انگلی اٹھانے، مضحکہ خیزی کرنے اور تنقید پر مرکوز رہتا ہے
بےلگام میڈیا، الیکٹرانک میڈیا کا غافل رویہ
بےلگام سوشل میڈیا
ہم سب اسکی موت کے ذمہ دار ہیں۔
کل تک زندگی سے بھرپور تھی اور اب وہ منوں مٹی تلے جا چکی ہے۔